• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایک ہفتے کے دوران ایک اور برطانوی وزیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پیر 11-08-2014
in عالمی خبریں
0
plf UKminister
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی صورتحال پر برطانوی حکومت کی جانب سے اپنائی گئی پالیسی کے خلاف ایک اور وزیر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
 
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی غزہ پر پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے  ایک ہفتے کے دوران دوسرے وزیر نے بھی استعفی دے دیا، چند روز قبل پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی نے احتجاجاً استعفی دے دیا تھا جبکہ افریقی نژاد برطانوی پارلیمنٹیرین اور دفتر خارجہ کے وزیر مارک سیمنڈ نے استعفی دے دیا۔
 
برطانوی حکومت نے مارک سیمنڈ کو ء2012 میں دفتر خارجہ میں بطور وزیر تعینات کیا جب کہ ان کی ذمہ داریوں میں افریقا اور برطانیہ کے سمندر پار شہریوں کے امور کی نگرانی تھی۔

دوسری جانب پارلیمانی ترجمان کا کہنا ہے کہ مارک سیمنڈ نے اپنے استعفے میں اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کا عذر پیش کیا ہے جب کہ ان کے استعفی کا تعلق غزہ کی صورتحال پر برطانوی پالیسیوں سے ہرگز نہیں ۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو پاکستانی نژاد برطانوی وزیر سعیدہ وارثی نے غزہ کی حوالے سے برطانوی کردار اور پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے  استعفی دے دیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.