• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایک صہیونی، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک

جمعرات 25-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0430
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کو اعلان کیا کہ یہ صیہونی غلطی سے گولیوں کا نشانہ بنا ہے- اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ایک فلسطینی مشرقی بیت المقدس میں ایک صیہونی آبادی کے نزدیک مذکورہ صیہونی پر حملہ کرنا چاہتا تھا تب ہی غلطی سے یہ صیہونی، فوج کی گولی کا نشانہ بن گیا- اسرائیلی فوج کے بقول مذکورہ فلسطینی بھی فائرنگ میں زخمی ہوا ہے-

ایک اور خبر یہ ہے کہ فلسطیینی قیدیوں اور رہا ہونے والے افراد کے امور کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے ساٹھ فلسطینی بچوں کو ان کے گھروں میں نظر بند کر رکھا ہے- اس کمیٹی کے اعلان کے مطابق گذشتہ چندبرسوں کے دوران صیہونی حکومت نے، فلسطین میں قانونی عمر سے کم کے، تین سو بچوں کو ان کے گھروں میں نظر بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے- صیہونی حکومت نے ابھی حال ہی میں مقبوضہ بیت المقدس کے ایک سولہ سالہ نوجوان کے خلاف حکم صادر کرتے ہوئے اسے اپنے گھر سے باہر نکلنے سے محروم کردیا ہے اور حتی ڈاکٹر کے پاس بھی جانے کے لئے اسے گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے- واضح رہے کہ صیہونی حکومت کی جیلوں میں سات ہزار فلسطینی قید ہیں کہ جن میں تیئیس بچے بھی شامل ہیں-

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایک صہیونی، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.