• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایشیائی ممالک کا کاروان برائے یروشلم ایران پہنچ گیا۔

ہفتہ 17-03-2012
in عالمی خبریں
0
IMG 2929
0
SHARES
0
VIEWS

IMG 2929گلوبل مارچ برائے یروشلم (بیت المقدس)کے ایشیائی کاروان کی ایران، ترکی اور لبنان کیلئے روانگی ۔اس قافلے میں انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، بھارت اور پاکستان کے

نمائندے بھی شامل ہیں، اور وہ اپنے ممالک سے پاکستان پہنچے تھے اور یہاں سے وہ ایران پہنچ گئے ہیں جہاں اُن کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا.ایران کی سرحدتفتان اور زاہدان میں کاروان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ گلوبل یروشلم مارچ 30 مارچ کو منعقد کیا جائے گا.یاد رہے کہ 30مارچ فلسطین اور فلسطینیوں کے دن کے طور پرمنایا جاتا ہے ،واضح رہے کے گلوبل مارچ برائے یروشلم میں دوسرے براعظموںسے قافلے بھی بیت المقدس کیلئے مارچ میں شامل ہونے کیلئے اُن ممالک میں جمع ہونگے جنکی سر حدیں مقبوضہ فلسطین کے ساتھملتی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.