• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران پر اسرائیل کا حملہ اسکی نابودی کے مترادف ہے، احمدی نژاد

بدھ 10-10-2012
in عالمی خبریں
0
plf ahmedi nazad
0
SHARES
0
VIEWS

ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے کہا کہ علاقے میں غاصب صہیونی حکومت کا وجود قتل و خونریزی اور غاصبانہ قبضے کا نتیجہ ہے، احمدی نژاد نے آج ایک عالمی چینل جام جم سے گفتگو کرتے ہوئے

کہا کہ چونکہ غاصب صہیونی حکومت نے علاقے میں غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے اور اپنے مفاد اور ناپاک مقاصد کی تکمیل کے لئے قتل عام کے ذریعے اپنے آپ کو وجود بخشا ہے، اس لئے اپنی بقا کی خاطر کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی سے دریغ نہیں کرے گی۔ انہوں نے ایران کے خلاف صہیونی حکومت کی دھمکیوں، اور اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ امر امریکہ میں مقیم ایرانیوں کیلئے باعث تشویش ہے، کہا کہ ساری دنیا جانتی ہے کہ ایران پر اسرائیل کا حملہ اسکی نابودی کے مترادف ہے۔

احمدی نژاد نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ان دھمکیوں سے چشم پوشی نہیں کرے گا، اور ملک کے خلاف ہر قسم کی جارحیّت اور حملے کا ٹھوس اور دنداں شکن جواب دے گا- ایرانی صدر نے مزید کہا کہ اگرچہ ایران نے کبھی کسی جنگ کی ابتدا نہیں کی لیکن اپنی سرزمین کا ہمیشہ بہت اچھی طرح سے دفاع کیا ہے۔ انہوں کہا کہ دشمنوں کے منصوبے ایرانی عوام کو مایوس نہیں کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دشمنوں نے ایرانی قوم کے تمام اقتصادی راستوں کو بند کردیا تو تب بھی وہ ہماری قوم کو جھکا نہیں سکتے، قوم وقار اور قوت کے ساتھ مشکلات سے نبردآزما رہے گی۔ دریں اثناء ایرانی صدر نے قومی انڈر17 فٹ بال ٹیم کو عالمی کپ کے لئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد بھی دی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.