• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 16 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ایران: قطر پر صہیونی حملہ قطری سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے

یہ نہایت خطرناک اور مجرمانہ اقدام تمام بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

بدھ 10-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران: قطر پر صہیونی حملہ قطری سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے
0
SHARES
93
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایران نے قطر پر سفاکانہ صہیونی حملوں کو سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ یہ نہایت خطرناک اور مجرمانہ اقدام تمام بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کی سنگین خلاف ورزی ہے اور قطر کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔

یاد رہے کہ منگل کو قابض اسرائیلی فوج نے دوحہ میں حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا جس کی قیادت خلیل الحیہ کر رہے تھے وہ قابض اسرائیل کے فضائی حملے میں محفوظ رہے۔

Tags: ایرانسالمیتصہیونی حملقطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.