• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 17 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

ایران: غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ضامن ممالک کی خاموشی افسوسناک

جنگ بندی کی ضمانت دینے والے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض قاتل حکومت کو جوابدہ ٹھہرائیں اور اسے فلسطینیوں کے خلاف جرائم سے باز رکھیں۔

بدھ 15-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ
0
غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، امدادی ٹرکوں کی آمد نصف
0
SHARES
99
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غزہ میں سفاکانہ اسرائیلی جرائم اور جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قاتلانہ صہیونی حملوں کی مذمت کی جن میں کم از کم دس فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔انہوں نے مغربی کنارے میں زیتون کے باغات کی تباہی، رہائشی مکانات کو آگ لگانے اور مسجد اقصی کی بے حرمتی جیسے واقعات کی بھی شدید مذمت کی۔

اسماعیل بقائی نے جنگ بندی کی ضمانت دینے والے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض قاتل حکومت کو جوابدہ ٹھہرائیں اور اسے فلسطینیوں کے خلاف جرائم سے باز رکھیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ صہیونی ظالم حکومت جنگ بندی کے اعلانات کو دھوکہ دہی کے طور پر استعمال کرتی ہے تاکہ اپنے جرائم کو جاری رکھ سکے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ اگر جنگ بندی کے ضامن ممالک ان خلاف ورزیوں پر خاموش رہے تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

Tags: ایرانی وزارت خارجہجنگ بندی کی خلاف ورزیسفاکانہ اسرائیلی جرائمغزہ جنگ بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.