• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 24 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایتھوپیا کے مزید ہزاروں یہودیوں کی فلسطین آباد کاری کا اسرائیلی منصوبہ

جمعہ 13-11-2015
in عالمی خبریں
0
Ethiopian Jews
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کےعبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے حکومت وزرات داخلہ کی سفارش پر ایک نئی تجویز پرغور کر رہی ہے جس کے تحت ایتھوپیا کے مزید ہزاروں سیاہ فام یہودیوں کو اگلے چھ ماہ کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایتھوپیا کے مزید ہزاروں یہودیوں کو مقبوضہ فلسطین میں لا کرآباد کرنے کی تجویز وزیرداخلہ سلفان شلوم کی جانب سے دی گئی ہے۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے نو ہزار فلاشا یہودی قبیلے کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں لا کر آباد کیا جائے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیرداخلہ کی تجویز آئںدہ ایام میں کابینہ کے ہونے والے اجلاسوں میں زیربحث لائی جائے گی۔ امکان ہے کہ سنہ 2010 ء سے ایتھوپیائی یہودیوں کی فلسطین میں آباد کاری کی کوششوں کو عملی جامہ پہنانے میں مدد ملے گی۔ اس ضمن میں پچھلے چند برسوں میں یہودیوں کی آباد کاری میں سرگرم تنظیموں کے ساتھ ساتھ ارکان کنیسٹ بھی اس میں پیش پیش رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا کے کیمپوں میں مقیم ہزاروں یہودیوں کے فلسطین منتقل کیے جانے کے معاملے پر اسرائیلی حکومتوں میں اختلافات پیدا ہوتے رہے ہیں جس کے باعث ان یہودیوں کو فلسطین نہیں لایا جاسکا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایتھوپیا کے مزید ہزاروں یہودیوں کی فلسطین آباد کاری کا اسرائیلی منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.