• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اہم وزارتوں سے محرومی، نیتن یاھو کی جماعت’’لیکوڈ‘‘ داخلی بحران کا شکار!

جمعہ 08-05-2015
in عالمی خبریں
0
plf internal-crisis
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ گذشتہ روز تشکیل پانے والی نئی کابینہ میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی جماعت’’لیکوڈ‘‘ اہم وزارتوں سے محروم رہی جس کے باعث پارٹی کے اندر سخت خلفشار پایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اہم وزارتیں دوسری اتحادی جماعتوں کو ملنے پر لیکوڈ کے ارکان سخت برہم ہیں اور انہوں نے وزیراعظم اور پارٹی سربراہ نیتن یاھو سے سخت ناراضی کا اظہار کیاہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار’’یدیعوت احرنوت‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اہم وزارتیں حاصل نہ ہونے پر لیکوڈ پارٹی کے ارکان نے نیتن یاھو سے سخت برہمی اور غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے وزارت خارجہ کا قلم خالی ہونے کے بعد وزیراعظم نے اسے اپنی جماعت کے لیے مختص کیا ہے لیکن اس کے علاوہ کئی اہم وزارتیں دوسری جماعتوں کو دے دی گئی ہیں۔

اخبار لکھتا ہے کہ نیتن یاھو وزارت خارجہ کا قلم اپنی جماعت کے لیے رکھنا چاہتے ہیں۔ فی الحال یہ عہدہ لیبر پارٹی یا صہیونی یونین کو دیے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق لیکوڈ کے ارکان صحت، تعلیم، دفاع اور مالیات جیسی اہم وزارتیں اپنے پاس رکھنے کے خواہاں تھے مگر نیتن یاھو نے یہ تمام وارتیں مخلوط اتحاد میں شامل دوسری جماعتوں میں بانٹ دی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.