• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اگردنیا میں کہیں ایٹمی جنگ ہوگی تو وہ جنوبی ایشیا میں ہوگی، صدر آزاد کشمیر

بدھ 14-10-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اگردنیا میں کہیں ایٹمی جنگ ہوگی تو وہ جنوبی ایشیا میں ہوگی،  صدر آزاد کشمیر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے  کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خدشات بہت زیادہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز لاہور میں ایک ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام کشمیریوں پر جبر کے موضوع پر ویڈیو لنک سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس میں شریک صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک اور پیپلز پارٹی کی رہنماء شیری رحمان سمیت دیگر  نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی اصل وجہ مسئلہ کشمیر پر بات کر تے ہوئےکشمیر میں بھارتی جارحیت کی نشاندہی کی جس میں بھارت کی جانب سےصرف 2020 میں اب تک پرتشدد کارروائیوں میں 1400 سے زائد کشمیری زخمی ہوئےتاہم فورسز کے ہاتھوں 968 مکانات بھی مسمار ہوئے جبکہ مقبوضہ وادی میں 89 خواتین کے ساتھ عصمت دری کے واقعات پیش آئے۔

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان  نے بھی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کہیں ایٹمی جنگ ہونی ہے تو وہ جنوبی ایشیا کے خطے میں ہوگی۔

انہوں نے بھارتی جارحانہ رویے کے حوالے سے زور دیکر کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے خدشات بہت زیادہ ہیں ہمیں ہندوتوا کی بھرپور مخالفت کرنا ہوگی تاہم دنیا کے لیے کشمیر نیوکلئیر فلیش پوائنٹ بن چکا ہے۔

Tags: آزاد کشمیربھارتپاکستانسردار مسعود خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.