• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتفاضہ میں زخمی فلسطینیوں کی تلاش میں اسرائیلی فوج کے ہسپتالوں پر چھاپے

جمعرات 29-10-2015
in عالمی خبریں
0
Hospital Injured
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی اسپیشل فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے الطور میں المقاصد ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔

ہسپتال میں کام کرنے والے ایک اہلکار نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بھیس بدل کر ہسپتال کے شعبہ حادثات اور انتظامیہ کے دفاتر میں زبردستی گھس کر القدس انتفاضہ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کا ریکارڈ حوالے کرنے کا مطالبہ کیا۔

ہسپتال پر چڑھائی کرنے والے فوجیوں کا دعویٰ تھا کہ وہ ایک عدالتی حکم کے تحت چند دن قبل زیر علاج رہنے والے فلسطینیوں کی فائل حاصل کرنے کے مجاز ہیں۔

یہ پہلا موقع نہیں کہ مقبوضہ بیت المقدس کے ہسپتالوں پر صہیونی فوج سے تصادم کے دوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تلاش کے بہانے اسرائیلی فوج نے ہلہ بولا ہو۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتفاضہ میں زخمی فلسطینیوں کی تلاش میں اسرائیلی فوج کے ہسپتالوں پر چھاپے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.