• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ

جمعرات 05-11-2015
in عالمی خبریں
0
Protest Alkhalil 1
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن کے شہر الخلیل میں ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کے وحشیانہ اورجارحانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے انتفاضہ قدس کی حمایت کا اعلان کیا – فلسطینی مظاہرین کا کہنا تھا کہ صیہونی قبضے سے فلسطینی سرزمین کی آزادی تک تحریک انتفاضہ قدس جاری رہے گی –

فلسطینی مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ان متعدد فلسطینی شہدا کے جنازے جنھیں صیہونی فوجیوں نے انتفاضہ قدس کے دوران گولی مارکرشہید کردیا ہےفلسطینیوں کے حوالے کئےجائیں -صیہونی فوجیوں اور صیہونی انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور قبلہ اول پر مسلسل حملوں کے خلاف پچھلے ایک مہینے سے شروع ہونےوالی تحریک انتفاضہ قدس کے دوران اب تک پچہتر فلسطینی شہری صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوچکےہیں – اس دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دوہزار سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں –

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینیوں کا مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.