• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتفاضہ صہیونی ظلم کے خلاف جہاد ہے، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے:قطر

بدھ 04-11-2015
in عالمی خبریں
0
Ameer Qatar
0
SHARES
0
VIEWS

خلیجی ریاست قطرکے امیرمملکت نے فلسطینیوں کے منصفانہ حقوق کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے اور مقدس مقامات کے دفاع کے لیے تحریک انتفاضہ شروع کرنے پرمجبور ہوئی ہے۔ قطر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔

رپورٹ کے مطابق دوحہ میں مجلس شوریٰ کے 44 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا کہ فلسطینیوں کے حقوق سے متعلق ان کے ملک کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ہم ماضی کی طرح فلسطینیوں کے منصفانہ مطالبات اور حقوق کی حمایت جاری رکھیں گے۔

امیر قطر کا کہنا تھا کہ ان دنوں فلسطین میں جاری تحریک نتفاضہ فلسطینیوں کے دفاع اور مقدس مقامات کے تحفظ کی تحریک ہے۔ یہ تحریک فلسطینی عوام پوری مسلم اور عرب اقوام کی طرف سے چلا رہے ہیں۔ ان کی حمایت کرنا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ قطر کی فلسطین کے بارے میں کیا پالیسی ہے۔ ہم اپنے اصولوں میں تبدیلی نہیں لاتے۔ البتہ ہمیں اپنے اعمال و افعال کی اصلاح کی طرف ضرور توجہ دینا چاہیے۔ اپنی غلطیوں کی اصلاح ہونی چاہیے مگر اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔

اس موقع پر امیر قطر کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے سے قطر کی تیل کی پیداوار پرکوئی اثرنہیں پڑا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتفاضہ صہیونی ظلم کے خلاف جہاد ہے، فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے:قطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.