• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انتفاضہ القدس کی حمایت میں تیونس میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

پیر 09-11-2015
in عالمی خبریں
0
Tunus Protest
0
SHARES
0
VIEWS

تیونس میں ہفتے کے روز ہزاروں افراد نے فلسطین میں جاری اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت ہرطبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔

رپورٹ کےمطابق فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ القدس کی حمایت اور اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی اپیل ملک کی سب سے بڑی منظم اسلام پسند مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ کی جانب کی گئی تھی۔

مقامی میڈٰیا کے مطابق دارالحکومت تیونسیہ مین شاہراہ الحبیب بور قیبہ میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جلوس نکالا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، فلسطینی رہ نماء الشیخ احمد یاسین اور دوسرے رہ نماؤں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ مظاہرین نے فلسطین میں انتہا پسند یہودیوں اور اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی۔

مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق اور اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف بھی شدید نعرے بازی ی۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقامی رہ نماؤں نے تحریک انتفاضہ القدس پر روشنی ڈالی اور کہا کہ تیونس کے عوام فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کےخلاف تیونسی عوام فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتفاضہ القدس کی حمایت میں تیونس میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.