• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی یونیورسٹیز کا اسرائیل بائیکاٹ کا مطالبہ

ہفتہ 03-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی یونیورسٹیز کا اسرائیل بائیکاٹ کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکا کی دو معروف یونیورسٹیز کے طلباء  نے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست  اسرائیل میں امریکی سرمایہ کاری کو واپس لینے اور اس کا مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  امریکا کی ‘اورپانا شامپین’UIUC اور نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کونسلوں‌ نے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی ریاست میں سرمایہ کاری واپس لی جائے،  اپنے مطالبے میں طلبا ء کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں اور اداروں کی جانب سے صہیونی ریاست میں سرمایہ کاری اسرائیلی فوج کی مدد اور بے گناہ فلسطینیوں کو جیلوں میں ڈالنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

واضح  رہے کہ امریکا کی دو جامعات کی طرف سے اسرائیل میں سرمایہ کاری واپس لینے کا مطالبہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف امریکی حکومت اسرائیل کے بائیکاٹ کرنے والی عالمی تحریک’BDS’ کے خلاف انتقامی حربوں اور تنظیم کے خلاف سخت قوانین وضع کرنے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ اس وقت امریکا میں اسرائیل نواز لابی پوری طاقت کے ساتھ سرگرم عمل ہے۔

Tags: امریکی جامعاتامریکی یونیورسٹیزاورپانا شامپینبائیکاٹ اسرائیلبی ڈی ایس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.