• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکی طرز عمل عالمی”دھونس اوردہشت گردی” کی عکاس ہے،حماس

اتوار 30-08-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی طرز عمل عالمی”دھونس اوردہشت گردی” کی عکاس ہے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حازم قاسم کا کہنا ہے کہ حماس کے خلاف کہ  امریکی انتظامیہ  کا طرز عمل ان کی عالمی "دھونس اور دہشت گردی” کی عکاسی کرتی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم  نےامریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی ترکی میں ترک سینئر عہدیداران سے ملاقات  پر تنقید کی مذمت کرتے ہوئے  کہا ہے امریکی انتظامیہ کا یہ طرز عمل  عالمی "دھونس اور دہشت گردی” کی عکاسی کرتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ "حماس ایک قومی تحریک ہے جو اسرائیلی ظلم و جبر صیہونی قبضے اور ریاستی دہشتگردی کے خلاف آزادی کی جدوجہد میں ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ صیہونی حکام کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والے مجرمانہ اقدامات اور مظالم پر انھیں عالمی دہشتگرد قراد دینا چاہئے نا کہ آزادی کی جدوجہد  میں مصروف حماس کا اس سے موازنہ کرنا چاہئے ۔

Tags: امریکی انتظامیہحازم قاسمصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.