• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی اور صیہونی اپنے ناپاک ارادوں میں ناکام ہونگے،علی فضل اللہ

ہفتہ 29-06-2019
in عالمی خبریں
0
امریکی اور صیہونی اپنے ناپاک ارادوں میں ناکام ہونگے،علی فضل اللہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  لبنان کے مشہور عالم دین علی فضل اللہ نے کہا کہ فلسطینوں کی اقتصادی اور معاشی فلاح کے نام پر امریکا اور صیہونی طاقتیں مل کر فلسطینوں کے حقوق کا سودا کرنا چاہتی ہیں اور حال میں بحرین کے شہر منامہ میں ہونے والی ڈیل آف سینچری کانفرنس  بھی مسئلہ فلسطین  کا جانبدارانہ حل کرنے کی مسلسل کوششوں کا تسلسل ہے۔

علامہ علی فضل اللہ نے بیروت میں جامعہ مسجد امامین الحسنین میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بتایا یہ جا رہا ہے کہ  صدی کی ڈیل کا اصل مقصد فلسطینیوں  کی معاشی زندگی کو سرمایہ کاری کر کے بہتر بنانا ہے لیکن درحقیقت اس سازش کا مقصد فلسطینیوں کے ان کے حقیقی اور دیرینہ حقوق سے محروم کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی  کبھی بھی اپنے حقوق کا سودا نہیں کریں گے چاہے  امریکا اور صیہونی طاقتیں  جتنا مرضی زور لگا لیں،مگر وہ اپنے ناپاک ارادوں میں ناکام ہونگے۔

علی فضل اللہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ صیہونی طاقتیں امریکہ کے ساتھ مل کر فلسطینوں کے حق خود ارادیت کا خاتمہ کرنا چاہتی ہیں،لیکن فلسطینی کبھی بھی اپنے حقوق سے دست بردار نہیں ہونگے۔

Tags: امریکی سازشبحرین کے شہر منامہ میں ہونے والی ڈیل آف سینچری کانفرنس  بھی مسئلہ فلسطین  کا جانبدارانہ حل کرنے کی مسلسل کوششوں کا تسلسل ہےصیہونی سازشفلسطینی دستردار نہیں ہوں گےفلسطینیوں کا حقلبنانی عالم دین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.