• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ کی اسرائیل کو غیرجوہری سب سے خطرناک بم فراہم کرنے کی تیار ی

بدھ 28-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ کی اسرائیل کو غیرجوہری سب سے خطرناک بم فراہم کرنے کی تیار ی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی سینیٹ میں بل پیش کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو سب سے بڑے اور غیر جوہری مگر خطرناک بم کی فراہمی پر عمل درآمد کرے۔

صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق دو امریکی سینیٹرز جوش گوتھمیر اور  برائن مسٹ  کی جا نب سے  سینیٹ میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  امریکی کانگریس اس بل کے تحت پینٹاگون سے اسرائیل کے ساتھ مشاورت کرنے امریکی ساختہ غیر جوہری لیکن سب سے بڑے ارو خطرناک بم ‘بنکر بسٹر’ کی فراہمی کی راہ ہموار کرے تاکہ اسرائیل ایران کی زیرزمین جوہری تنصیبات کو تباہ کرسکے ۔

رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اس بل پر آئندہ جمعہ کے روز غور کیا جائے گا۔

Tags: 'بنکر بسٹراسرائیلامریکی ساختہ غیر جوہریبرائن مسٹجوش گوتھمیرصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.