• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 17 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ اسرائیل کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے، حماس

ہفتہ 31-10-2015
in عالمی خبریں
0
AlMesri
0
SHARES
0
VIEWS

حماس کے سینیئر رہنما مشیر المصری نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان سے ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے اسرائیل کے بارے میں اپنی جانبدارانہ پالیسیوں کو تاحال ترک نہیں کیا ہے اور وہ بدستور مقتولین کے مقابلے جلادوں کی حمایت کر رہا ہے۔

حماس کے ایک اور سینیئر رہنما سامی ابوزھری نے بھی امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ کی شہ پر فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ واشنگٹن فلسطینیوں کی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف تادیبی کاروائیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے بعد فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات میں مزید شدت پید ا ہوگئی ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیل فوجیوں نے جمعے کے روز فائرنگ کرکے مزید تین فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ انتفاضہ القدس کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کے حملوں میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید اور سیکڑوں میں زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineامریکہ اسرائیل کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے، حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.