• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کی امدادی بندش کے بعد 40ممالک کی ’’اونروا‘‘ کی فلسطینی امداد میں اضافہ

جمعہ 15-02-2019
in عالمی خبریں
0
امریکا کی امدادی بندش کے بعد 40ممالک کی ’’اونروا‘‘ کی فلسطینی امداد میں اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی قائم کردہ ’’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘‘ (اونروا) کی طرف بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس امریکا کی طرف سے سیاسی انتقامی کی بنیاد پرامداد کی بندش کے بعد 40 ممالک نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد میں اضافہ کیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’اونروا‘‘ کے ہائی کمشنر پیر کراھینپول نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد میں بندش کے سیاسی انتقامی فیصلے کے بعد امداد کا حصول سب سے بڑا چیلنج تھا۔

بیروت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ’’اونروا‘‘ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکی امداد کی بندش کے بعد ہم رونے نہیں بیٹھ گئے بلکہ عالمی برادری کو متحرک کیا اور ’’عزت سےبڑھ کر کسی چیز کی کوئی قیمت نہیں‘‘ کے عنوان سے مہم چلائی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ امریکی امداد بند ہونے کے بعد 40 ممالک نے امداد میں اضافہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ لبنان 5 لاکھ 92 ہزار 711 فلسطینی پناہ گزینوں کی میزبانی کررہا ہے۔

Tags: اقوام متحدہامدادامریکاانتقامیاونروابندشبیروتپناہ گزینعالمی برادریفلسطینلبنانہائی کمشنر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.