• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 20 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا میں کورونا کےمریضوں کا علاج کرتےہوئے فلسطینی ڈاکٹر جابحق

جمعہ 10-04-2020
in عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکا میں کورونا کےمریضوں کا علاج کرتےہوئے فلسطینی ڈاکٹر جابحق
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی ڈاکٹر کو عالمی وباء سے متاثر مریضوں کے علاج کے دوران یہ بیماری لاحق ہوئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ دن گذارنے کے بعد وہ خالق حقیقی سے  جاملے ۔

امریکی ریاست  نیوجرسی شہر کے میئر نے بتایا کہ فلسطینی ڈاکٹر سیف تیتی بدھ کے روز نیوجرسی کے انتقال کرگئے ہیں ،ڈاکٹر سیف تیتی کو کرونا کے مریضوں کے علاج کے دوران یہ بیماری لاحق ہوئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ دن گذارنے کے بعد وہ دم توڑ گئے۔

امریکا میں فلسطینی سفارت خانے کے مطابق امریکا میں کرونا کے نتیجے میں 13 فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ امریکا میں 303 فلسطینی صحت یاب ہوئے اور 31 بدستور بیمار ہیں۔بیلجیم میں 52 فلسطینیوں کو کرونا کے علاج کے لیے قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے، اس میں 8 فلسطینی کرونا کا شکار ہوئے جن میں ایک چل بسا۔

Tags: امریکا میں فلسطینی سفارت خانےسیف تیتیفلسطینی ڈاکٹر4کورونا وائرسنیوجرسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.