• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارت اسرائیل معاہدہ ٹرمپ کے انتخابی ہتھکنڈےکے سوا کچھ نہیں، وليد جنبلاط

جمعہ 14-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارت اسرائیل معاہدہ ٹرمپ کے انتخابی ہتھکنڈےکے سوا کچھ نہیں، وليد جنبلاط
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) لبنان کی ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلاط نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عرب سرزمین فلسطین پر قابض صیہونی ریاست کے جبری قیام کے بعد سے غیر قانونی یہودی آبادکاری ، قبضہ اور فلسطینیوں کی اپنی ہی سرزمین سے نقل مکانی کا سلسلہ بند نہیں  ہوا سلیئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی زیر سرپرستی ہونے والے اماراتی اسرائیلی معاہدہ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی ہتھکنڈوں کے سوا کچھ نہیں ہے۔

انھوں نے کہا ہے ارض فلسطین پر صیہونیوں کا قبضہ پیرس پر نازیوں کے قبضے کی طرح ہے انھوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ تاخیر سے ہی سہی لیکن عربوں کو صورتحال کی سنگینی کا احساس ہوجائے گا ۔

Tags: امارت اسرائیلسوشلسٹ پارٹیصیہونی ریاستلبنانوليد جنبلاط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.