• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات کے بعد دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کریں گے ،مائیک پومپیو

منگل 25-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات کے بعد دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کریں گے ،مائیک پومپیو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے۔

گزشتہ روز امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو دو روزہ سرکاری دورے پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل پہنچے،  اس موقع پر امریکی وزیرخارجہ نے ہیں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو سمیت اسرائیلی آرمی چیف اور وزیرجنگ بینی گینٹز سے خصوصی ملاقاتیں کیں جس میں متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پومپیو نے کہا کہ اب دیگر ممالک کو بھی اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیئے اور اس کے قوی امکانات بھی ہیں۔

مائیک پومپیو کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کیے جانے سے مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن قائم ہوگا، مشترکہ طور پر خطے میں تعمیر و ترقی کے نئے مواقع اور امکانات بھی پیدا ہوں گے۔

Tags: اسرائیلمائیک پومپیومتحدہ عرب اماراتنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.