• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات کی فلسطینیوں کو اذیتیں دینے کے مراکز پر سرمایہ کاری

جمعہ 23-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات کی فلسطینیوں کو اذیتیں دینے کے مراکز پر سرمایہ کاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کے دارے کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امارات  کا مشترکہ انویسٹمنٹ فنڈ  پروگرام براہ راست صیہونی فوج کے حراستی مراکز اور فلسطینیوں کو اذیتیں دینے کے لیے قائم کردہ عقوبت خانوں کو اپ گریڈ کرنے کیلئے استعمال کیا جائےگا۔

جنیوا میں قائم بین الاقوامی انسانی حقوق گروپ ‘یورو ۔ مڈل ایسٹ’ نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں اسرائیلی فوج کے حراستی مراکز اور نام نہاد چیک پوسٹوں کے قیام کے لیے سرمایہ کاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور امارات نے مشترکہ طورپر قائم کردہ انویسٹمنٹ فنڈ براہ راست اسرائیلی فوج کے حراستی مراکز اور فلسطینیوں کو اذیتیں دینے کے لیے قائم کردہ عقوبت خانوں پر استعمال کیا جائے گا۔

بیان میں امارات پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کےدوران فلسطینیوں‌کی انسانی حقوق کی پامالیوں کے خدشات کو سامنے رکھے۔ امارات کی طرف سے فراہم کی گئی سرمایہ کاری فلسیطنیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے جرائم کی حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتی ہے۔

Tags: اسرائیلی عقوبت خانےامارت اور اسرائیلصیہونی جیلیورو ۔ مڈل ایسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.