• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات سے معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ امن کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا، نیتن یاھو

منگل 18-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات سے معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ امن کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نیتن یاھو کے ترجمان اوفیر گینڈیلیمین نے  اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ توقع ہے کہ امارات کے بعد سلطنت عمان اور بحرین بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کریں گے۔

قابض صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو   نے اسرائیل، متحدہ عرب امارات معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ طے پانے ولا تاریخی امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ حقیقی امن کو آگے بڑھانے میں مدد گار ثابت ہو گا اور یہ معاہدہ 26 سالوں میں اسرائیل اور ایک عرب ملک کے مابین پہلا امن معاہدہ ہے۔

صہیونی وزیر اعظم  کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ معاہدہ امن و استحکام کے اصولوں پر انحصار کرنے کے معاملے میں پہلے  کیے گئے معاہدوں سے مختلف ہے

 مزیدوزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو  کے ترجمان اوفیر گینڈلمین نے بھی اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اس معاہدہ کے بعد توقع ہے کہ امارات کے بعد اب سلطنت عمان اور بحرین بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کریں گے۔

 خیال رہے کہ بحرینی حکومت کے صیہونی ریاست کے ساتھ خفیہ تعلقات کے انکشافات سامنے آنے کے بعد بحرینی عوام فلسطینیوں کے حق میں اپنی حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پرشدید مذمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔

Tags: امارات اسرائیل معاہدہاوفیر گینڈل مینبحرینمقبوضہ فلسطیننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.