• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اور بحرین کا اسرائیل سے معاہدہ سنگین جرم ہے، سابق ترک وزیراعظم

بدھ 16-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات اور بحرین کا اسرائیل سے معاہدہ سنگین جرم ہے، سابق ترک وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   ترکی کے سابق وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ معاہدہ امن کیلئے  نہیں ہے بلکہ سنگین جرم ہے۔

ترکی کے سابق وزیراعظم اور ترک فیوچر پارٹی کےسربراہ احمد ڈیوڈوگلو نے وائٹ ہاؤس میں بحرین اور امارات کے قابض صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کےمعاہدے  کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ نام نہاد امن معاہدہ تاریخ میں سیاہ دن کے طورپر یاد رکھا جائے گا ۔

انھوں نے کہا کہ امارات اور بحرین کا اقدام فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرم ہے جو بالفور ڈکلریشن  کے گھناؤنے اصولوں پر مبنی ہے تاریخ اس دن کو سیاہ دن کے طورپر ہمیشہ یاد رکھے گی ۔

Tags: احمد ڈیوڈوگلواماراتبحرینسابق ترک وزیراعظمصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.