• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اور اسرائیل  کے درمیان مشترکہ ترقیاتی فنڈز کا قیام

جمعرات 22-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات اور اسرائیل  کے درمیان مشترکہ ترقیاتی فنڈز کا قیام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صیہونی ، اماراتی مشترکہ ترقیاتی فنڈز میں تین ارب ڈالر کی رقم  مختص کی گئی ہے جو مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور مراکش جیسے خطوں میں مشترکہ طور پر سرمایہ کاری کرے گا۔

‘ابراہیم ترقیاتی فنڈز’ کے نام سے منسوب کئے جانے والے امریکی ، صیہونی  اور  اماراتی مشترکہ ترقیاتی فنڈز  کے قیام میں امریکا کا کلیدی کردار رہاہے  اور اس کے مرکزی دفتر کیلئے مقبوضہ  بیت المقدس  کا انتخاب کیا گیا ہے  جبکہ اس ترقیاتی فنڈز کیلئے تین ارب ڈالر کی رقم  مختص کی گئی ہے جو مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور مراکش جیسے خطوں میں مشترکہ طور پر سرمایہ کاری کرے گا۔

Tags: ابراہیم ترقیاتی فنڈز'امریکی ریاستصیہونی ریاستمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.