• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اور اسرائیل کےدرمیان معاہدے پر دستخط 15 ستمبر کو ہوں گے

بدھ 09-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات اور اسرائیل کےدرمیان معاہدے پر دستخط 15 ستمبر کو ہوں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے ٹوئیٹر کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وہ امارات کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کے لیے آئندہ ہفتے واشنگٹن روانہ ہوں گے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اورغیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے درمیان ہونےوالے امن معاہدے پر دستخط رواں ماہ کی 15 تاریخ کو وائٹ ہاؤس میں ہوں گے جس میں دونوں  ملکوں کے اعلی سطح کے وفد موجود ہوں گےجن  کی قیادت اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور اماراتی وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد آل نہیان کریں گے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ٹوئیٹر کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ وہ امارات کے ساتھ مذکورہ معاہدے پر دستخط کے لیے آئندہ ہفتے واشنگٹن روانہ ہوں گے۔

Tags: اسرائیلاماراتامن منصوبہعبداللہ بن زائد آل نہیاننیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.