• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات اور اسرائیل ایک دوسرے کیلئے ویزہ فری قرار

بدھ 21-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امارات اور اسرائیل ایک دوسرے کیلئے ویزہ فری قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہم دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے اور ایک دوسرے کے لیے مزید آسانیاں پیدا کریں  گے۔

صیہونی ذرائع ابلاغ کےمطابق  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالی امورکی سربراہی میں تل ابیب آنے والے وفد سے ملاقات کے بعد  اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور خلیجی ملک متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو ایک دوسرے کے ممالک میں سفر کرنے کیلئے ویزا سے استثنا دینے پر اتفاق کیا ہے جس کے بعد عرب امارات کے شہری بغیر ویزے کے اسرائیل میں  اور اسرائیل کے شہری متحدہ عرب امارات میں داخل ہوسکیں گے۔

” انہوں ‌نے اماراتی وفد سے ملاقات کے موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین متعدد معاہدوں پر دستخط کرنے کے لیے آئے اماراتی وفد سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے اور ایک دوسرے کے لیے مزید آسانیاں پیدا کریں گے ۔

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالی امور نے کہا کہ ہم افراد اور سرمائے کی آزادانہ نقل و حرکت کے لیے پرعزم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اقتصادی کارکردگی کے لحاظ سے ہم سر فہرست ممالک ہیں۔ اسرائیل کے ساتھ معاہدے کثیر جہتی اور فائدہ مند ثابت ہوں گے۔

Tags: اسرائیلتنین یاھوصیہونی ریاستمتحدہ عرب اماراتویزہ فری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.