• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اماراتی گلوکار وليد الجاسم کا صیہونی وفدکے ساتھ بیت المقدس کا دورہ

جمعہ 04-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اماراتی گلوکار وليد الجاسم کا صیہونی وفدکے ساتھ بیت المقدس کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امارات کے  وفد نے گلوکار ولید الجاسم کے ہمراہ صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں  مسجد الاقصیٰ  سے متصل  البراق اسکوائر کا دورہ کیا۔

صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق   آج بروز ہفتہ متحدہ عرب امارات کے ایک تجارتی اور ثقافتی وفد نے قابض صیہونی ریاست کے سیکیورٹی اہلکاروں کے حفاظتی حصارمیں  مسجداقصیٰ سے متصل  البراق اسکوائر کا دورہ کیا ، اماراتی وفد کا استقبال صیہونی ثقافتی اور سیاسی شخصیات  نے کیا جس کے بعد وفد کو  مقبوضہ فلسطین کے تاریخی ورثے کا دورہ کرایا گیا تاہم اماراتی وفد نے مسجد اقصیٰ کا دورہ نہیں کیا ۔

Tags: اماراتی وفدصیہونی حکاممقبوضہ فلسطینولید الجاسم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.