• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

البریج مہاجر کیمپ میں اسرائیل فوج کی براہ راست فائرنگ، متعدد زخمی

جمعرات 29-10-2015
in عالمی خبریں
0
Camp Firing
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی کے البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرقی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ بڑھتی ہوئی محاذ آرائی میں تین فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ دو نوجوان براہ فائرنگ سے زخمی ہوئے جبکہ تیسرا پرامن مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی جانب سے اندھا دھند فائر کئے جانے والے اشک آور گولوں کی وجہ سے دم گھٹنے کا شکار ہوا۔

رپورٹ کے نامہ نگار کے مراسلے کے مطابق درجنوں نوجوانوں نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں جاری انتفاضہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقد مارچ میں شرکت کی۔ مارچ کا اہتمام فلسطینی تنظیم جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین نے گذشتہ روز کیا تھا۔ مارچ میں شامل نوجوانوں نے فلسطینی اور ڈی پی ایل ایف کے پرچم ہاتھوں میں تھامے سرحد کی جانب مارچ کیا۔

نامہ نگار کے مطابق مارچ کرنے والے نوجوان جیسے ہی حفاظتی باڑ کے قریب پہنچے تو ان پر براہ گولیوں اور اشک آور گیس کے گولوں کی بوچھاڑ کر دی گئی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالبریج مہاجر کیمپ میں اسرائیل فوج کی براہ راست فائرنگ، متعدد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.