• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اقوام متحدہ کی رو سے کے مطابق مسئلہ کشمیر متنازع اور حل طلب ہے، محمد غالب

منگل 29-09-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
اقوام متحدہ کی رو سے کے مطابق مسئلہ کشمیر متنازع اور حل طلب ہے، محمد غالب
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  برمنگھم تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا ہے کہ کشمیر ایک وحدت ہےاوراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر متنازع اور حل طلب مسئلہ ہے۔

وزیر اعظم پاکستان نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادی اقوام متحدہ سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہےکہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ہونے والی  ظلم و بربریت کے خلاف بھارتی درندگی کو روکا جائے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز برمنگھم تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا  ہےکہ حکومت موجودہ حالات میں بھارتی سازشوں پر توجہ دے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں مودی کی غیر کشمیریوں کو آباد کر کے آبادی تناسب کو تبدیل کر کے نتائج کو اپنے حق میں حاصل کرنے کی سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے اس کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں اور کشمیر کو تقسیم کرنے سے بچایا جائے۔

 محمدغالب نےکہا کہ حکومت پاکستان ایسے اقدامات سے گریز کرے جس سے مسئلہ کشمیر اور کشمیریوں کی جدو جہدکو نقصان پہنچے اور کشمیریوں کے اندر پاکستان کے بارے میں بے اعتمادی اور غلط فہمیاں پیدا ہوں کیوں کہ  پاکستان دنیا کاواحد ملک ہے جس سے کشمیریوں کی بڑی توقعات ہیں جبکہ یہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے کہ  پاکستان کی حمایت اور عملی مدد کے بغیر کشمیر آزاد نہیں ہوسکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ نو لاکھ بھارتی فوج کو پتھروں سے نہیں نکالا جاسکتا تاہم حکومت کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق کشمیر پالیسی اور حکمت عملی اپنائے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے وفاقی وزرا ءحکومت کی پالیسوں پر عدم اعتماد کا اظہار کررہے ہیں اور وزارت خارجہ کی کارکردگی پر سوال اٹھائے جارے ہیں اس صورت حال میں حکومت اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرےتاکہ  مختلف محاذوں پر برسرپیکار کشمیریوں کو اعتماد میں لے کر فیصلے کرے۔

Tags: برمنگھم تحریک کشمیرجموں کشمیرمحمد غالب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.