• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی جانب سے کسی بھی جنگ بندی تجویز کا خیر مقدم کریں گے: پیریز

منگل 22-07-2014
in عالمی خبریں
0
plf uno
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی جانب سے جنگ بندی کی کسی بھی تجویز کا خیر مقدم کریں گے۔

غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں مارے جانے والے یہودی فوجی گیلاد یعقوب کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی صدر کا کہنا تھا کہ اگر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی جانب سے جنگ بندی کی کوئی بھی تجویز سامنے آئی تو اس کا خیر مقدم کریں گے۔

خیال رہے کہ بان کی مون گذشتہ روز ایک روزہ دورے پر قاہرہ پہنچے تھے جہاں انہوں نے فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے معاملے پر مصری حکام سے تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ جان کیری بھی گذشتہ روز مصر پہنچے ہیں۔ انہوں نے مصری صدر فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.