• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں دنیا بھر سے زیادہ اسرائیل کی مذمت کی گئی

جمعہ 28-12-2018
in عالمی خبریں
0
اقوام متحدہ میں دنیا بھر سے زیادہ اسرائیل کی مذمت کی گئی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی پامالیوں میں دنیا بھر میں اسرائیل بدنامی کی حد تک مشہور ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل واحد ملک جس کی 1948ء کے بعد اب تک 21 بار مذمت کی گئی۔ دوسری جانب فلسطینی تحریک مزاحمت کی ایک بار بھی جنرل اسمبلی میں مذمت نہیں کی گئی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں امریکا اور اسرائیل نے مل کر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی مذمت کے لیے ایک قرارداد پیش کی تھی مگر عالمی برادری نے یہ قرارداد مسترد کردی تھی۔

قبل ازیں اقوام متحدہ میں امریکی ایلچی ’’نیکی ہیلی‘‘ نے کہا تھا کہ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی 700 بار مذمت کی گئی جب کہ حماس کی ایک بار بھی مذمت نہیں کی گئی۔

مسز ہیلی نے یہ بات جنرل اسمبلی کے فورم پراس وقت کہی تھی جب حماس کی مذمت  کے لیے پیش کی گئی قرارداد پر رائے شماری کی جا رہی تھی۔ ہیلی نے حماس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حماس اسرائیل کی تباہی کے راستے پر چل رہی ہے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہامریکیجنرل اسمبلیحماسعالمی برادریفلسطینقراردادمذمتنیکی ہیلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.