• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افریقی ملک روانڈا کے دارالحکومت میں پہلے اسرائیلی سفارت خانے کی بنیاد

پیر 25-02-2019
in عالمی خبریں
0
افریقی ملک روانڈا کے دارالحکومت میں پہلے اسرائیلی سفارت خانے کی بنیاد
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل اور افریقی ملک روانڈا میں پہلی بار سفارت تعلقات کے قیام کے بعد روانڈا کے دارالحکومت کیگالی میں اسرائیلی سفارت خانہ کھول دیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سرکاری ریڈیو پر نشر کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روانڈا میں اسرائیلی سفیر رونی آدم نے اپنی سفارتی اسناد روانڈا کے وزیرخارجہ کو دے دیے ہیں۔

حال ہی میں روانڈا کے صدر پال گامی نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے فروغ کے ساتھ ساتھ دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھے گا۔

اسرائیلی سفیر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بعض شعبوں میں مشترکہ منصبوں پرکام جاری رکھا جائے گا اور روانڈا دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: اسرائیلافریقیتعلقاتدارالحکومتدو ریاستیروانڈاسفارت خانہسفارتیسفیرصدرفلسطینکیگالیوزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.