• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسکول بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار اسرائیلی فوجی ہلاک

پیر 30-11-2015
in عالمی خبریں
0
Bus Attack
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ کے مقام پر ایک اسکول بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔ واقعے کے فوری بعد اسرائیلی فوجیوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تھا تاہم اس واقعے میں کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز نابلس کے جنوبی قصبے حوارہ میں التمیمی پٹرول اسٹیشن کے قریب اسکول بس کی ٹکر سے ایک موٹرسائیکل سوار صہیونی فوجی ہلاک ہو گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ حادثے کے فوری بعد اسرائیلی فوج نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تھا۔ ہلاک ہونے والے وجی کی عمر 20 بتائی جاتی ہے۔ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا اسرائیلی فوجی کی ہلاکت میں فلسطینی مزاحمت کاروں کا کوئی عمل دخل ہے یا نہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسکول بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار اسرائیلی فوجی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.