• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسکردو میں القدس ریلی

ہفتہ 18-08-2012
in عالمی خبریں
0
plf skardo
0
SHARES
0
VIEWS

 

 بلتستان بھر میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن اور مجلس وحدت المسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس منایا گیا

جبکہ اسکردو میں انجمن امامیہ اسکردو، آئی ایس او بلتستان ڈویژن، مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن اور جے ایس او بلتستان ڈویژن کے اشتراک سے القدس ریلی نکالی گئی۔ اس سلسلے میں آئی ایس او بلتستان ڈویژن اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام خپلو، شگر، کھرمنگ، گول، تھورگو، شگر، روندو، گمبہ اسکردو کچورا اور روندو میں یوم القدس کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئیں۔

اسکردو میں منعقدہ احتجاجی ریلی سے علامہ زاہد حسین زاہدی، علامہ سید مظاہر حسین موسوی، علامہ فدا حسین عابدی، علامہ باقر حسین الحسینی کے علاوہ صدر آئی ایس او بلتستان نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی جنایت کاریاں حد سے گزر چکی ہیں، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ دونوں فرعونوں کا زوال قریب ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایران پر کیا حملہ کرے گا وہ تو مٹھی بھر حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.