• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسماعیل ھنیہ 15 جنوری کو ماسکو کا دروہ کریں گے: نائب وزیر خارجہ

ہفتہ 29-12-2018
in عالمی خبریں
0
اسماعیل ھنیہ 15 جنوری کو ماسکو کا دروہ کریں گے: نائب وزیر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

ماسکو (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روسی نائب وزیرخارجہ میخائل بوگدانوف نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ 15 جنوری کو اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ماسکو میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ وزیر خارجہ سیرگی لافروف سے بھی ملاقات کریں گے۔

بوگدانوف نے مزید کہا کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور روسی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال، فلسطین۔اسرائیل تنازع، غزہ کی پٹی کی موجودہ صورت حال اور فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسماعیل ھنیہ نے رواں ماہ دسمبر کے وسط میں بیرون ملک دورے پر جانا تھا تاہم بعض وجوہات کی بناء پر ان کا دورہ ملتوی کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں‌ جماعت کا ایک وفد 10 جنوری کو قاہرہ پہنچے گا وہاں سے وفد کے بیرون ملک دورے کا آغاز ہوگا۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ھنیہحماسروسغزہفلسطینقاہرہماسکومشرق وسطیٰوزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.