شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی۔
شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں یوم القدس کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، اس موقع پر ریلی کے شرکاء نے اور اسرائیل کے خلاف بھرپور نعرہ بازی کی۔