• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

اسرائیل کے ساتھ بحرینی تعلقات صدی کی ڈیل کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان ہے، عریقات

ہفتہ 12-09-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے ساتھ بحرینی تعلقات صدی کی ڈیل کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان ہے، عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا ڈیل آف دی سنیچری کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان اور "عرب دنیا میں سیاسی نظام کی بنیادی تبدیلی کا آغازہے”۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات  نے گزشتہ روز مقامی فلسطینی ٹی وی کو دیئے گئے انٹر وی میں بحرین اور اسرائیلی تعلقات پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ  متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے  قابض صیہونی ریاست  کے ساتھ تعلقات کے قیام کا اعلان امریکا کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد  امن منصوبہ صدی کی ڈیل کو باضابطہ طور رپر  تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔

انھوں نے کہا کہ یہ اقدام عرب دنیا میں کی سیاسی  نظام کی بنیادی تبدیلی کا بھی آغاز ہے ۔

Tags: بحرینصائب عریقاتصیہونی ریاستفلسطینی قوممتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.