• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی تاریخ فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل عام سے عبارت ہے:ایمنسٹی

جمعہ 13-11-2015
in عالمی خبریں
0
London International
0
SHARES
0
VIEWS

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ مظالم پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی مکروہ تاریخ فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل عام سے عبارت ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں گذشتہ روز اسپتال میں چھاپے کے دوران ایک فلسطینی نوجوان عبداللہ شلالدہ کو بے گناہ گولیاں مار کر شہیید کیے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عبداللہ شلالدہ کا قتل اپنی نوعیت کا پہلا کیس نہیں ہے۔ اسرائیل کی سیاہ تاریخ نہتے فلسطینیوں کے بے رحمانہ قتل عام سے بھری پڑی ہے۔

خیال رہے کہ جمعرات کے روز اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل شہر میں ایک اسپتال پربھیس بدل کر چھاپہ مارا اور وہاں پرزیرعلاج ایک زخمی نوجوان کے اغواء کی کوشش کے دوران اس کی تیمارداری کرنے والے عبداللہ شلالدہ ہو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے اس وحشیانہ اقدام کی انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی ایک سیاہ تاریخ رکھتا ہے۔ عبداللہ شلالدہ کی طرح آج تک لاتعداد فلسطینیوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ فلسطینیوں کا ماورائے عدالت قتل کوئی نئی بات نہیں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کی تاریخ فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل عام سے عبارت ہے:ایمنسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.