• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی ایک بار پھر غزہ پر فضائی جارحیت کی دھمکی

اتوار 13-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0638
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی خبر رساں ایجنسی معا کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر جنگ موشے یعلون نے دھمکی دی ہے کہ اگر فلسطینی مجاہدین نے ہتھیار نہ ڈالے تو اسرائیلی فوج اس علاقے پر فضائی بمباری کر دے گی۔

اسی دوران اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے ہفتے کے روز غزہ سٹی اور اس کے شمالی نواحی علاقوں پر کئی بار بمباری کی ہے جس میں دو کم سن فلسطینی بہن بھائی شہید اور ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچہ زخمی ہوگیا ۔

فلسطینی مجاہدین نے بھی اسرائیلی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر تین میزائل فائرکیے ہیں۔ ان حملوں میں اسرائیلی فوجیوں کو پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل کے یہ حملے حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان سن دو ہزار چودہ کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں۔

سن دو ہزار چودہ میں غزہ کے مکینوں کے خلاف پچاس روز تک جاری رہنے والی اسرائیلی جارحیت میں دو ہزار سے زیادہ فلسطینی شہری شہید ہوئے تھے جن میں پانچ سو ستتر بچے تھے۔

اسرائیل نے سن دو ہزار سات سے غزہ کا زمینی ، فضائی اور سمندری محاصرہ بھی کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں ڈیڑھ ملین سے زیادہ فلسطینی شہریوں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کی ایک بار پھر غزہ پر فضائی جارحیت کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.