• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی امریکا میں جاسوسی ‘ریڈ لائن’ پار کر چکی ہے: امریکا

بدھ 07-05-2014
in عالمی خبریں
0
plf red line
0
SHARES
0
VIEWS

 

امریکی خفیہ اداروں کے مطابق اسرائیل کی امریکا میں کی جانے والی جاسوس کی سرگرمیاں تمام حدیں پار کر چکی ہیں۔ اس وقت امریکا کے دوسرے حلیفوں فرانس، برطانیہ، جاپان اور جرمنی سمیت اسرائیل سب سے زیادہ امریکا میں جاسوسی سرگرمیاں کر رہا ہے۔

خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے امریکی ہفت روزہ ‘نیوز ویک’ کو بتایا کہ اسرائیل تجارتی دفاتر اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ ورکشاپ میں شرکت کی آڑ میں امریکا سے صنعتی اور فنی معلومات جمع کر رہا ہے۔

ادھر اسرائیل نے امریکا کی جاسوسی سے متعلق اطلاعات کی تردید کی ہے، اسرائیل کے جنرل ریڈیو نے صہیونی سیاسی حلقوں کا بیان نقل کیا ہے کہ ان الزامات سے یہود مخالف کی بو آتی ہے اور ان کا مقصد اسرائیل کو دشمن ریاست کے طور پر پیش کرنا معلوم ہوتا ہے۔

اسرائیل دنیا کے دسیوں ملکوں میں جاسوسی کرتا ہے۔ ان کوششوں کا مرکزی محور امریکا کی فوجی صنعتی معلومات کا حصول ہوتا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.