• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کو تسلیم کرکے امارات نے تاریخ کی خطرناک حماقت کی ہے، مہاتیر محمد

جمعہ 21-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کو تسلیم کرکے امارات نے تاریخ کی خطرناک حماقت کی ہے، مہاتیر محمد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امارات کے فیصلے سے مسلمان گروپوں میں بٹ جائیں گے اور ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگیں گے۔ اس طرح صہیونی دشمن کو مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قتل عام کی آگ پر تیل چھڑکنے کاموقع ملے گا۔

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے ایک انٹر ویوں میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے جعلی صیہونی ریاست اسرائیل کو بطور ریاست  تسلیم کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات نے تاریخ کی خطرناک حماقت کا ارتکاب کیا ہے جس کے اثرات تباہ کن ہوسکتے ہیں۔

 ان کا کہنا ہے کہ امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے نتیجے میں مسلم دنیا ایک دوسرے کے ساتھ دست وگریباں ہوسکتی ہے مسلمان گروپوں میں تقیسم ہوکر ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگیں گے اور  اس طرح صہیونی دشمن کو مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قتل عام کی آگ پر تیل چھڑکنے کاموقع ملے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ امارات نے ایک ایسا قدم اٹھایا جس کے نتیجے میں مسلم دنیا ایک دوسرے کے ساتھ الجھ جائےگی اور مسلمان ممالک کااپنا امن تہہ وبالا ہوجائے گا۔ اس اقدام سے فلسطین پر اسرائیل کو اپنا قبضہ مضبوط کرنے کا موقع ملے گا۔سابق ملائیشین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں اور فلسطینی قوم کے ہمدردوں کی طرف سے امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر رد عمل سے ظاہرہوتا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری محاذ آرائی طول پکڑے گی۔

Tags: امت مسلمہصیہونی ریاستفلسطینمتحدہ عرب اماراتمہاتیر محمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.