• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کو آبدوز کی فراہمی پر سیاسی حلقوں کی جرمن حکومت پر کڑی تنقید

بدھ 06-06-2012
in عالمی خبریں
0
plf israel1
0
SHARES
0
VIEWS

plf israel1

جرمنی حکومت کی جانب سے اسرائیل کو جوہری ہتھیار لے جانے والی آبدوز کی فراہمی کو جرمن میں ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔

بالخصوص جرمن اخبار ڈیر شپیگل کے اس انکشاف کے بعد کہ جرمنی اس منصوبے پر پچھلے بیس سال سے کام کر رہا تھا سیاسی حلقوں نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ جرمن حزب اختلاف نے حال ہی میں اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کیے گئے اپنے معاہدوں پر وضاحت دے، جرمنی کی بائیں بازو کی تنظیموں نے اسرائیل اور دیگر ممالک کو اسلحے کی فراہمی کو یکسر مسترد کردیا ہے۔

جرمن پارٹی گریگر گازا کے پارلیمانی بلاک کے سر براہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جرمنی کے تعلقات کی متعدد توجہیات دی جا سکتی ہیں تاہم اسرائیل کو جدید اسلحے سے لیس سب میرینز کی سپردگی کا کوئی جواز پیش نہیں کا جا سکتا۔
قبل ازیں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو یہ اعلان کر چکے ہیں کہ جرمنی کی جانب سے ملنے والی بحری آبدوزیں اسرائیل کی سکیورٹی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ اس موقع پر جرمنی نے بھی اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ اسرائیل کی سکیورٹی کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھاتا رہے گا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.