• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا چپہ چپہ حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائلوں کے نشانے پر

جمعہ 19-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0377
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے حزب اللہ کی طاقت و قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسرائیل کا چپہ چپہ حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائلوں کے نشانے پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق تہران میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر شہید عماد مغنیہ کی شہادت کی آٹھویں برسی کی تقریب سازمان تبلیغات اسلامی کے حوزہ ہنری میں منعقد ہوئی ۔ اس تقریب سے خطاب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیرحسین شیخ الاسلام نے حزب اللہ کی طاقت و قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا چپہ چپہ حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائلوں کے نشانے پر ہے۔شیخ الاسلام نے کہا کہ عماد مغنیہ کی شخصیت بڑي اہم شخصیت تھی اور وہ عظیم صلاحیتوں کے مالک تھے ۔ شیخ الاسلام نے کہا کہ حزب اللہ کو اسرائيل پر انٹیلیجنس کی برتری کے علاوہ جذبہ ایمان کی برتری بھی حاصل ہے اور اسرائیل کا چپہ چپہ آج حزب اللہ کے ایک لاکھ میزائلوں کے نشانے پرہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.