• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا دورہ کرنے والا مصری صحافی ملازمت سے فارغ

پیر 24-12-2018
in عالمی خبریں
0
اسرائیل کا دورہ کرنے والا مصری صحافی ملازمت سے فارغ
0
SHARES
0
VIEWS

پیرس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فرانس سے شائع ہونے والے کثیرالاشاعت عرب جریدے نے ایک مصری صحافی کو ملازمت سے فارغ کردیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پیرس سے شائع ہونے والے ’’ کل العرب ‘‘ جریدے نے مصری صحافی خالد سعد زغلول کے عرب صحافیوں کے ہمراہ اسرائیل کے دورے اور صیہونی کنیسٹ کے اجلاس میں شرکت پر ان کے ساتھ کیا گیا معاہدہ ختم کردیا ہے۔

جریدے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری صحافی خالد سعد زغلول کے ساتھ طے پایا معاہدہ ختم کردیا گیا۔ یہ فیصلہ زغلول کے 17 سے 19 دسمبر کے دوران اسرائیل کے دورے کا رد عمل ہے۔

عرب جریدے کے مطابق سعد زغلول نے اخبار کی انتظامیہ کو دھوکہ دیا۔ اس نے بتایا کہ 16 دسمبر سے وہ اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ نجی مصروفیات کی وجہ سے رخصت پرہے تاہم بعد میں اسے مصر کا دورہ کرنے والے صحافیوں کے وفد میں دیکھا گیا جو تل ابیب میں اسرائیلی حکومت کے عہدیداروں اور کنیسٹ کے ارکان سے بھی ملے۔

کل العرب جریدے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کے حوالے سے ادارےکی پالیسی واضح ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ جریدہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے صحافیوں کے اقدام کی مذمت کرتا ہے۔ ان میں اخبار کے صحافی سعد زغلول بھی شامل تھے۔ ان کے ساتھ طے پایا معاہدہ ختم کردیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلانتظامیہپیرسصحافیصیہونیفرانسکنیسٹمصریمعاہدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.