• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا حزب اللہ اور ایران کو جنگ سے دور رہنے کا مشورہ

ہفتہ 24-01-2015
in عالمی خبریں
0
plf advice-to-keepaway
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے ایک عبرانی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں صہیونی حکومت حزب اللہ اور ایران کی جانب سے ممکنہ جوابی کارروائی سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے ان دونوں کو تل ابیب کے خلاف کارراوئی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10 کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے شام میں اسرائیل کے ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے چھ اور ایران کے ایک فوجی عہدیدار کی شہادت کے بعد اسرائیل کو خدشہ ہے کہ اسے سخت انتقامی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے روس کے ذریعے ایران اور حزب اللہ کو یہ پیغام پہنچایا ہے کہ شام میں حزب اللہ کے قافلے کو دانستہ طورپر نشانہ نہیں بنایا گیا۔ نیز کارروائی سے قبل اسرائیل کو معلوم نہیں تھا کہ آیا وہاں پر ایرانی پاسداران انقلاب کا کوئی اہم عہدیدار بھی موجود ہے۔

بالواسطہ پیغام میں صہیونی ریاست کی جانب سے ایران اور حزب اللہ سے کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف کسی انتقامی کارروائی سے اجتناب کریں کیونکہ اسرائیل کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.