• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 28 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے مقبوضہ جزیرہ النقب میں پانچ یہودی کالونیاں بسانے کی منظوری دےدی

منگل 24-11-2015
in عالمی خبریں
0
Jewish Colony
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ النقب میں پانچ نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جزیرہ نما النقب میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کا فیصلہ اتوار کے روز کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے جزیرہ النقب میں پانچ نئی کالونیاں تعمیر کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے منصوبے کے لیے جلد از جلد فنڈز جاری کرنے کا اعلان کیا۔

اجلاس کے بعد میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے وزیراعظم نے جزیرہ النقب میں یہودی بستیوں کے اعلان کو اسرائیلیوں کے لیے "خوش خبری” قراردیا۔ انہوں نے کہا کہ جزیرہ النقب میں یہودی کالونیوں کے قیام کا اعلان یہودی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل کا حصہ ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے جزیرہ نما النقب میں فلسطینی اراضی پر 26 یہودی کالونیاں قائم کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔ ان میں سے 15 کالونیاں فلسطینیوں کی غصب شدہ اراضی پر جلد ہی شروع کی جائیں گی۔ ان میں سے پانچ کی منظوری گذشتہ اتوار کو ہونے والے اجلاس میں دی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے مقبوضہ جزیرہ النقب میں پانچ یہودی کالونیاں بسانے کی منظوری دےدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.