• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے ترک وزیرخارجہ کو غزہ جانے سے روک دیا

جمعرات 10-09-2009
in عالمی خبریں
0
turk-wazir
0
SHARES
0
VIEWS

turk-wazir ترکی اور اسرائیل کے درمیان اختلافات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے، اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے ترک وزیرخارجہ کی دورہ غزہ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں غزہ جانے سےروک دیا ہے۔

 

اسرائیل کے عبرانی روزنامہ”ہارٹز” کے مطابق ترک وزیرخارجہ احمد داؤود اوگلو نے اسرائیلی حکام سے درخواست کی تھی کہ وہ انہیں رفح راہداری کے راستے غزہ جانے کی اجازت دیں، تاہم اسرائیلی حکام نے ترک وزیرخارجہ کی یہ درخواست مسترد کردی۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو خدشہ ہے ترک وزیرخارجہ کے دورہ غزہ سے غزہ میں قابض فوج کےہاتھوں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بے نقاب ہوسکتی ہیں، اس کے علاوہ ان کے اس دورے سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو تقویت ملے گی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات میں شدت اس وقت آئی تھی جب رواں سال کے آغاز میں ڈاووس میں ہونے والے اقتصادی تعاون کے ایک اجلاس میں ترک صدرعبداللہ گل نے اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کیا تھا۔ اس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان روابط نہیں رہے تاہم اب تازہ واقعہ میں حکام نے احمد داؤود اوگلو کو دورہ غزہ کی اجازت نہ دینا ہے۔ اس واقعے کے بعد تل ابیب اور استنبول کے درمیان اختلافات میں مزید شدت آئے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.