• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں موجود امریکی شہری اپنی نقل و حمل محدودکردیں، امریکی سفارتخانہ

ہفتہ 22-06-2019
in عالمی خبریں
0
اسرائیل میں موجود امریکی شہری اپنی نقل و حمل محدودکردیں، امریکی سفارتخانہ
0
SHARES
0
VIEWS

امریکی سفارتخانے نے اسرائیل میں موجودامریکیوں کو فلسطینی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔

اسرائیلی اخبار کےمطابق  اسرائیل میں امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کےلئے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے بحرین میں امریکی انتظامیہ کے زیر اہتمام ہونے والی  اقتصادی کانفرنس "صدی کی ڈیل کے خلاف ” 24،25 اور 26 جون تک فلسطین میں ممکناء طور پر احتجاج  کا اندیشہ ہے اس دوران امریکی شہری اپنی نقل و حرکت محدود رکھیں فلسطینی علاقوں سے دور اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔

Tags: اسرائیل میں موجود امریکی شہری اپنی نقل و حمل محدودکردیں، امریکی سفارتخانہاسرائیلی اخب اراسرائیلی اخبارامریکی سفارتخانہڈیل آف دی سینچریصدی کی ڈیلصیہونی اخبار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.